31 مئی 2016 - 12:58
تصویری رپورٹ: مدافعین حرم کے پہلے فلمی فیسٹیول کی اختتامی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آئی آرآئی بی کے ہال میں مدافعین حرم کے پہلے فلمی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقدہوئی، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام ، ہنرمندوں اور مدافع حرم شہداء کے اہلخانہ نے شرکت کی۔